the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بحرین کی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ میں مشرق وسطی کے شعبے کے نائب سربراہ جواسٹورک نے کہا ہے کہ زینب الخواجہ کی گرفتاری بحرینی حکومت کی پیشانی پر بدنما داغ ثابت ہو گی۔ ہیومن



رائٹس واچ کے سینیئر عہدیدار نے کہا کہ امریکا اور یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ بحرینی حکومت سے زینب الخواجہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ زینب الخواجہ کو بحرینی بادشاہ اور حکومتی اہلکاروں کی توہین کرنے جیسے بے بنیاد الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ زینب الخواجہ کے مقدمے کی سماعت کرنے والے جج نے ان کے وکیل کو صفائی میں دلائل پیش کرنے کی بھی اجازت نہیں دی 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.